میگنیٹک ڈی فلیکشن

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - (طبیعیات) سوئی یا شعاع وغیرہ کے لوٹنے یا ہٹنے کا عمل جو مقناطیس کے ذریعے ہو، مقناطیسی انصراف نیز مقناطیسی میلان۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - (طبیعیات) سوئی یا شعاع وغیرہ کے لوٹنے یا ہٹنے کا عمل جو مقناطیس کے ذریعے ہو، مقناطیسی انصراف نیز مقناطیسی میلان۔